مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29371
٢٩٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن عمر بن عبد العزيز قال: كتب في الإخوة من الأم يرثون من الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ماں شریک بھائیوں کے بارے میں لکھ دیا تھا کہ وہ دیت کے وارث بنیں گے۔