مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المرأة ترث من دم زوجها باب: بیوی اپنے شوہر کے قتل کے بدلے میں ملنے والی دیت کی وارث ہوگی
حدیث نمبر: 29358
٢٩٣٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: إذا قبل العقل في العمد كان ميراثا ترثه الزوجة وغيرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : جب قتل عمد کی صورت میں دیت قبول کی گئی تو وہ وراثت شمار ہوگی اور خاوند کی بیوی اور اس کے علاوہ لوگ اس کے وارث بنیں گے۔