مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقتل فتعفو امرأته باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا پھر اس کی بیوی نے اس کا خون معاف کردیا
حدیث نمبر: 29348
٢٩٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن إبراهيم قال: لكل ذي سهم عفو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ہر حصہ والے کو معافی کا حق حاصل ہے۔