حدیث نمبر: 29347
٢٩٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) صالح عن ليث عن طاوس في امرأة قتل زوجها فعفت، قال: عفوها جائز، ويرفع نصيبها من الدية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ایسی عورت کے بارے میں کہ جس کا خاوند قتل کردیا گیا ہو پس اس نے خاوند کے قاتل کو معاف کردیا، آپ نے ارشاد فرمایا : اس کا معاف کرنا جائز ہے اور عورت کا حصہ دیت میں سے ختم ہوجائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29347
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29347، ترقيم محمد عوامة 28116)