حدیث نمبر: 29318
٢٩٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب أن أبا بكر وعمر كانا يقولان: لا يقتل المولى بعبده، ولكن يضرب ويطال حبسه ويحرم سهمه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فرمایا کرتے تھے : آقا کو اس کے غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا لیکن اسے مارا جائے گا اور اس کو لمبی قید میں ڈالا جائے گا اور اسے اس کے حصہ سے محروم کردیا جائے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر ولا عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29318
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29318، ترقيم محمد عوامة 28087)