مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقتل عبده من قال: لا يقتل به باب: جو شخص اپنے غلام کو قتل کردے جو یوں کہے! اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا
حدیث نمبر: 29315
٢٩٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن إسحاق بن أبي ⦗١٧٨⦘ فروة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده عن النبي ﷺ (١) مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عمرو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ عمل اس سند سے بھی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].