حدیث نمبر: 29312
٢٩٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقتل به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ سے مروی ہے ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اس قاتل کو بھی بدلے میں قتل کیا جائے گا۔
٢٩٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقتل به.حضرت مغیرہ سے مروی ہے ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اس قاتل کو بھی بدلے میں قتل کیا جائے گا۔