حدیث نمبر: 29293
٢٩٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا القاسم بن الفضل (الحداني) (١) عن محمد بن زياد قال: كانت جدتي (أم) (٢) ولد لعثمان بن مظعون، فلما مات عثمان جرحها ابن عثمان جرحًا، فذكرت ذلك لعمر بن الخطاب فقال له (عمر) (٣): أعطها أرشًا مما صنعت بها (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن فضل حدانی فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن زیاد نے ارشاد فرمایا میری دادی حضرت عثمان بن مظعون کی ام ولدہ تھیں۔ جب حضرت عثمان کی وفات ہوگئی تو حضرت عثمان کے بیٹے نے ان کو زخم لگایا ، پس انہوں نے یہ بات حضرت عمر بن خطاب کے سامنے ذکر کردی حضرت عمر نے ان سے فرمایا : جو تم نے ان کے ساتھ معاملہ کیا ہے اس کی دیت ان کو ادا کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (الحراني).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) زيادة في [جـ، ك، م]: (عمر).
(٤) منقطع؛ محمد بن زياد لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29293
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29293، ترقيم محمد عوامة 28065)