مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
القصاص (بين) الرجال والنساء باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
حدیث نمبر: 29284
٢٩٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عامرشعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : قصاص آدمی اور عورت کے درمیان عمد کی صورت میں ہر چیز میں ہوگا۔