مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2924
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے ، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار
حدیث نمبر: 2924
٢٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال؛ (نا) إسماعيل بن علية عن يونس عن حميد بن هلال عن عبد اللَّه بن الصامت عن أبي ذر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا لم يكن بين يديه مثل (آخرة) (١) الرحل فإنه يقطع صلاته المرأة والحمار والكلب الأسود" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ذر غفاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کسی آدمی کے آگے کجاوے کی لکڑی کے برابر کوئی چیز نہ ہو تو عورت، گدھے اور کالے کتے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی۔
حواشی
(١) في [ك]: (آخره).