حدیث نمبر: 29188
٢٩١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي أنه سئل عن الدابة يقطع ذنبها أو أذنها، قال: ما نقصها، فإذا قطعت يدها أو رجلها فالقيمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی سے ایسے جانور کے بارے میں سوال کیا گیا جس کی دم یا کان کاٹ دیا گیا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اس طرح کوئی نقصان نہیں ہوا، جب اس کا ہاتھ یا اس کی ٹانگ کاٹ دی جائے تو اس صورت میں قیمت لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29188
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29188، ترقيم محمد عوامة 27970)