مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الدابة المرسلة أو المنفلتة تصيب إنسانا باب: وہ جانور جس کو آزاد چھوڑا گیا یا جس نے اپنی لگام چھڑا لی پھر کسی انسان کو نقصان پہنچایا
حدیث نمبر: 29178
٢٩١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في رجل انفلتت دابته وهو في أثرها، فأصابت إنسانًا، قال: ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا : جس کا جانور اس سے لگام چھڑا کر بھاگ گیا اور کسی انسان کو نقصان پہنچایا اس حال میں کہ یہ شخص اس کی تلاش میں تھا ؟ آپ نے فرمایا : اس پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور حضرت حکم نے بھی یہی ارشاد فرمایا۔