حدیث نمبر: 29161
٢٩١٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابن عون عن ابن سيرين عن أبي هريرة قال: البهيمة عقلها جبار، والمعدن عقله جبار، والبئر عقلها جبار، وفي الركاز الخمس (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا : جانور کے نیچے دب کر مرنے والے کی دیت رائیگاں ہے اور کان میں دب کر مرنے والے کی دیت رائیگاں ہے اور کنویں میں گر کر مرنے والے کی دیت رائیگاں ہے اور خزاے میں خمس لازم ہوگا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29161
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ خرجه البخاري (٢٣٥٥)، ومسلم (١٧١٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29161، ترقيم محمد عوامة 27945)