حدیث نمبر: 29129
٢٩١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في أم الولد إذا جنت جناية فعلى سيدها جنايتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ام ولد کی جنایت کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا : جب وہ کوئی قابل سزا جرم کرے تو اس کے آقا پر اس جرم کا تاوان لازم ہوگا۔