حدیث نمبر: 29128
٢٩١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: جناية أم الولد على سيدها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ام ولد کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر لازم ہوگا۔
٢٩١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: جناية أم الولد على سيدها.حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ام ولد کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر لازم ہوگا۔