حدیث نمبر: 29126
٢٩١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إبراهيم بن صدقة عن سفيان (بن) (١) حسين عن الحكم أنه كان يقول في جناية أم الولد: لا تعدو (قيمتها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ حضرت حکم ، ام ولد کی جنایت کے تاوان کے بارے میں فرمایا کرتے تھے : وہ اس کی قیمت سے تجاوز نہ کرتاہو اور حضرت حماد نے فرمایا : جو اس نے جنایت کی ہے اسی کی دیت ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط]: (عن).
(٢) في [ط، هـ]: (رقبتها).