مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
جناية المكاتب ما فيها؟ باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث نمبر: 29119
٢٩١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: جناية المكاتب في رقبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : مکاتب کے جر م کا تاوان اسی کے ذمہ ہوگا۔