مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
جناية المكاتب ما فيها؟ باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث نمبر: 29118
٢٩١١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن الشيباني عن حماد قال: يسعى فيها في المكاتبة بالحصص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : مکاتب تاوان اور مال کتابت میں حصوں کے اعتبار سے سعی کرے گا۔