حدیث نمبر: 29103
٢٩١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي قال: يضمن الردف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : سوار کے پیچھے بیٹھنے والے کو بھی ضامن بنایا جائے گا۔
٢٩١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي قال: يضمن الردف.حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : سوار کے پیچھے بیٹھنے والے کو بھی ضامن بنایا جائے گا۔