مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 291
٢٩١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن قال: يصلي الرجل الصلوات كلها بوضوء واحد ما لم يحدث، وكذلك التيمم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کا جب تک وضو نہ ٹوٹے وہ ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھ سکتا ہے۔ تیمم کا بھی یہی حکم ہے۔