حدیث نمبر: 29019
٢٩٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يرى القصاص بين العبيد.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ وہ غلاموں کے درمیان قصاص کی رائے رکھتے تھے۔
٢٩٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يرى القصاص بين العبيد.حسن سے مروی ہے کہ وہ غلاموں کے درمیان قصاص کی رائے رکھتے تھے۔