مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص في الفضاء أن يصلي بها باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 2900
٢٩٠٠ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون قال: رأيت الحسن يصلي في الجبانة إلى غير سترة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہے تھے۔
حواشی
(١) في [أ] سقطت الأخبار التي بين المعكوفين.