مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2899
باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
من رخص في الفضاء أن يصلي بها
حدیث نمبر: 2899
٢٨٩٩ - حدثنا عبد اللَّه (١) بن إدريس عن هشام قال: كان أبي يصلي إلى غير سترة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد بغیر سترہ کے نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عبيد اللَّه).