حدیث نمبر: 290
٢٩٠ - حدثثا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: إني لأصلي الظهر والعصر والمغرب والعشاء بوضوء واحد، إلا أن أحدث حدثا أو أقول منكرا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم کہتے ہیں کہ میں ایک ہی وضو سے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز پڑھتا ہوں، ہاں البتہ اگر وضو ٹوٹ جائے یا کوئی نامناسب بات منہ سے نکل جائے تو دوبارہ وضو کرتا ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 290
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 290، ترقيم محمد عوامة 290)