مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2898
باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
من رخص في الفضاء أن يصلي بها
حدیث نمبر: 2898
٢٨٩٨ - [حدثنا شريك عن جابر قال: رأيت أبا جعفر وعامرا يصليان إلى غير اسطوانة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عامر کو دیکھا کہ وہ کسی ستون کی طرف رخ کئے بغیر نماز پڑھ رہے تھے۔