مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص في الفضاء أن يصلي بها باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 2899
٢٨٩٩ - حدثنا عبد اللَّه (١) بن إدريس عن هشام قال: كان أبي يصلي إلى غير سترة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عامرکودیکھا کہ وہ بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عبيد اللَّه).