مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 28961
٢٨٩٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن في عبد قتل حرًا فأعطى ورثته أن يقتلوه، قال: إن (شاؤوا) (١) استرقوه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے غلام کے بارے مروی ہے کہ جس نے آزاد کو قتل کردیا پھر وہ مقتول کے ورثاء کے سپرد کردیا گیا کہ ورثاء اس کو قتل کردیں فرمایا اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (شاء).