حدیث نمبر: 28960
٢٨٩٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن محمد قال: لا أعلم الدم إلا لأهله، إن شاءوا باعوا، وإن شاءوا وهبوا، وإن شاءوا استقادوا.
مولانا محمد اویس سرور

محمد کا ارشاد ہے کہ میں قصاص کو مقتول کے اولیاء کے لیے ہی جانتا ہوں اگر چاہیں تو غلام کو بیچ دیں اور اگر چاہیں تو اس کو ھبہ کردیں اور اگر چاہیں تو اس سے قصاص طلب کرلیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28960
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28960، ترقيم محمد عوامة 27760)