مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص في الفضاء أن يصلي بها باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 2895
٢٨٩٥ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج قال: سألت عطاء عن الرجل يصلي في الفضاء ليس بين يديه شيء، قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو کھلی جگہ نماز پڑھے اور اس کے سامنے کوئی چیز نہ ہو تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔