مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2896

باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے

من رخص في الفضاء أن يصلي بها

حدیث نمبر: 2896
٢٨٩٦ - حدثنا وكيع عن يونس عن أبي إسحاق قال: رأيت (ابن) (١) (معقل) (٢) يصلّي وبينه وبين القبلة فجوة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے ابن معقل کو دیکھا کہ وہ کھلی جگہ نماز پڑھ رہے تھے اور ان کے اور قبلے کے درمیان کچھ نہ تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، د، هـ].
(٢) في [جـ]: (مغفل)، وهو: عبد اللَّه بن معقل بن مقرَّن المزني.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2896
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال بدر الدين العيني: سنده صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 2885»