حدیث نمبر: 28949
٢٨٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إن قتل خطأ إن شاء سيده فداه وإن شاء دفعه برمته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ اگر اس نے غلطی سے قتل کردیا ہو تو اس کا آقا اگر چاہے تو فدیہ دے دے اور اگر چاہے تو اس غلام کو ہی سپرد کر دے۔