حدیث نمبر: 28895
٢٨٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن داود بن أبي عاصم عن سعيد بن المسيب في الضلع بعير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ پسلی میں ایک اونٹ دیت ہے۔
٢٨٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن داود بن أبي عاصم عن سعيد بن المسيب في الضلع بعير.حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ پسلی میں ایک اونٹ دیت ہے۔