حدیث نمبر: 2889
٢٨٨٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون إذا صلوا في فضاء أن يكون بين أيديهم ما يسترهم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب کچھ لوگ کھلی جگہ نماز پڑھیں تو اپنے آگے کوئی چیز سترے کے لئے رکھ لیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2889
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2889، ترقيم محمد عوامة 2878)