حدیث نمبر: 28885
٢٨٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج قال: سألت عطاء عن الظفر إذا لم ينبت، فقال: قد سمعت فيه بشيء ولا أدري ما هو.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے ناخن کے بارے میں سوال کیا (جب وہ نہ اگے تو کیا ہوگا) انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اس میں کچھ سنا ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28885
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28885، ترقيم محمد عوامة 27687)