حدیث نمبر: 28870
٢٨٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع حدثنا سعيد بن عبد الرحمن (عن ابن سيرين) (١) عن شريح في رجل كسر يد رجل فجبرت، فقال: شريح على الكاسر أجر الجابر، أما يحمد اللَّه حيث رد عليه يده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح نے ایسے آدمی کے بارے میں کہ جس نے دوسرے کا ہاتھ توڑ دیا تھا پھر وہ صحیح ہوگیا فرمایا ہے کہ توڑنے والے پر صرف جوڑنے والے کی اجرت ہے، کیا وہ یعنی جس کا ہاتھ ٹوٹا تھا اس پر شکر ادا نہیں کرتا کہ اللہ نے اس کا ہاتھ ٹھیک کردیا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28870
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28870، ترقيم محمد عوامة 27673)