مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
السن إذا أصيبت: كم يتربص بها؟ باب: دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
حدیث نمبر: 28783
٢٨٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: في السن يُستأنى بها سنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ دانت کے بارے میں ایک سال مہلت دی جائے گی۔