مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
السن إذا أصيبت: كم يتربص بها؟ باب: دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
حدیث نمبر: 28780
٢٨٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: يتربص بها حولًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ اس کو ایک سال مہلت دی جائے گی۔
حواشی
(١) مجهول؛ حصين مجهول.