حدیث نمبر: 28731
٢٨٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في كل إصبع خمس الدية أخماسًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ ہر انگلی کے بدلہ میں دیت کا حصہ پانچ حصوں میں کر کے دیا جائے گا۔
٢٨٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في كل إصبع خمس الدية أخماسًا.ابراہیم سے مروی ہے کہ ہر انگلی کے بدلہ میں دیت کا حصہ پانچ حصوں میں کر کے دیا جائے گا۔