مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟ باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
حدیث نمبر: 28709
٢٨٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس قال: قال أبي: يفضل بعضها على بعض بما يرى أهل الرأي والمشورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا کہ بعض کو بعض پر رائے اور مشورہ کی رائے کے اعتبار سے فضیلت دی جائے گی۔