مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2862

باب: جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے

من رخص في الصلاة على العود واللوح

حدیث نمبر: 2862
٢٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن رزين مولى (آل) (١) عباس قال: أرسل إليَّ (علي بن) (٢) عبد اللَّه بن عباس: أن أرسل إليِّ بلوح من المروة أسجد عليه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت رزین کہتے ہیں کہ حضرت علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ نے میری طرف یہ پیغام بھیجا کہ میں ان کے لئے پتھر کی ایک تختی بھیجوں جس پر وہ سجدہ کریں۔

حواشی
(١) في [أ] (ابن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) مجهول؛ لحال رزين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2862
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2851»