مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2861

باب: جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے

من رخص في الصلاة على العود واللوح

حدیث نمبر: 2861
٢٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا مروان (بن) (١) معاوية عن إسماعيل بن سميع عن مالك بن عمير قال: حدثني (من رأى حذيفة) (٢) مرض، فكان يصلي، وقد جعل له وسادة، وجعل له لوح يسجد عليه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن عمیر فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جنہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بیماری کی حالت میں دیکھا تھا کہ وہ نماز پڑھتے تھے، ان کے لئے ایک تکیہ رکھا گیا تھا اور ایک تختی رکھی گئی تھی جس پر وہ سجدہ کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [س]: (أبو).
(٢) في [أ]: (ابن أبي حنيفة).
(٣) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2861
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2850»