مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص في الصلاة على العود واللوح باب: جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 2862
٢٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن رزين مولى (آل) (١) عباس قال: أرسل إليَّ (علي بن) (٢) عبد اللَّه بن عباس: أن أرسل إليِّ بلوح من المروة أسجد عليه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رزین کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے میری طرف یہ پیغام بھیجا کہ میں ان کے لئے پتھر کی ایک تختی بھیجوں جس پر وہ سجدہ کریں۔
حواشی
(١) في [أ] (ابن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) مجهول؛ لحال رزين.