حدیث نمبر: 28611
٢٨٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن محمد بن إسحاق عن مكحول قال: كانوا يجعلون في الفم إذا (انشق) (١) الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول کا ارشاد ہے کہ جب منہ پھٹ جائے تو ا س میں دیت ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (لنشف)، وفي [م]: (إنتسف).