حدیث نمبر: 28579
٢٨٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كان يقول: في جائفة الأنف ثلث الدية، فإن (أنفذ) (١) (فالثلثان) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے منقول ہے کہ وہ ناک کے اندرونی زخم کے بارے میں دیت کے تیسرے حصے کا کہا کرتے تھے۔ پھر اگر وہ بڑھ جائے تو دو تہائی کا کہا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أنفذت).
(٢) في [ب، ط، م]: (الثلثان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28579
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28579، ترقيم محمد عوامة 27402)