حدیث نمبر: 28559
٢٨٥٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: في الأذن إذا استؤصلت خمسون من الإبل] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے فرمایا کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].