مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2851
٢٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حسين بن (علي عن) (١) زائدة عن المختار بن فلفل قال: سألت أنسًا عن صلاة المريض كيف يصلي؟ قال: يصلي جالسًا ويسجد على الأرض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار بن فلفل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے مریض کی نماز کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھے اور زمین پر سجدہ کرے۔
حواشی
(١) في [ب] سقطت: (علي عن).