مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2852
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
باب من قال: المريض يومئ إيماء
حدیث نمبر: 2852
٢٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا حماد بن خالد عن عبد الواحد مولى عروة عن عروة قال: المريض يومئ ولا يرفع إلى وجهه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا اور اپنے چہرے کی طرف کوئی چیز نہیں اٹھائے گا۔