حدیث نمبر: 28483
٢٨٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: شبه العمد كل شيء (تعمد به) (١) بغير حديد، فلا يكون شبه العمد إلا في النفس، ولا يكون دون النفس.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم کا ارشاد ہے کہ لوہے کہ علاوہ کسی بھی چیز سے مارنے کا قصد کیا جائے تو یہ شبہ عمد ہے، اور شبہ عمد صرف نفس (یعنی جان) میں ہی ہوتا ہے۔ مادون النفس میں شبہ عمد نہیں ہوتا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (تعمدته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28483
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28483، ترقيم محمد عوامة 27308)