حدیث نمبر: 28482
٢٨٤٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي و (حكم) (١) (وحماد) (٢) قالوا: ما أصيب به من حجر أو سوط أو عصا فأتى على النفس فهو شبه العمد، وفيه الدية مغلظة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی، حکم اور حماد نے فرمایا کہ جو شخص پتھر، کوڑے یا چھڑی کے ذریعہ تکلیف دیا گیا پھر وہ مرگیا تو یہ قتل شبہ عمد ہے اور اس میں دیت مغلظہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الحكم).
(٢) سقط من: [ط].