مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2847
٢٨٤٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود الطيالسي عن أبي خلدة قال: رأيت أبا العالية وهو مريض يومئ] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوخلدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ وہ حالت مرض میں اشارے سے نماز پڑھ رہے تھے۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].